کپتان بابر اعظم

تیرہ سنچریاں، بابراعظم نے ہاشم آملہ اور کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

سینچورین (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں 13 سنچریاں اسکور کر کے جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔جنوبی افریقا کے خلاف گزشتہ روز مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

بابر اعظم کی سنچری ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے میچ میں شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی

سنچورین(رپورٹنگ آن لائن)کپتان بابر اعظم کی سنچری اور امام الحق کی ففٹی کی بدولت پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز میں مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ، آئی سی سی نے ٹی ٹوئٹی ، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کی تازہ ریننکگ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار رکھی۔ مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

پریکٹس میچ میں بابراعظم کی ٹیم نے سرفراز احمد کی ٹیم کو شکست دیدی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے دوسرے پریکٹس میچ میں بابر اعظم کی ٹیم گرینز نے دو رنز سے کامیابی حاصل کرلی،ٹیم وائٹ کو پچاس اوورز میں 320 رنز کا ہدف دیا گیا لیکن تمام مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

بابر اعظم نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔بابر اعظم کی درخواست میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔خیال رہے کہ اسکواڈ میں شامل تمام افراد کی اپنے اپنے شہروں مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ

دبئی (ر پورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

بابر اعظم نے انجری سے نجات حاصل کرلی، باقاعدہ بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انجری سے نجات حاصل کرلی، باقاعدہ بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا۔ کپتان بابر اعظم ، سابق کپتان اظہر علی اور بالر وہاب ریاض نے نیشنل ہائی پرفارمنس مزید پڑھیں