پاکستانی قیدی

سعودی عرب سے رہا ہونے والے 28 پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سعودی عرب سے رہائی پانے والے 28 پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سینیٹر اعجاز چوہدری نے ان کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر استقبال کیا۔ قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں

حکومت سندھ

کورونا وبا،حکومت سندھ کا پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں نرمی کرنا مشکل ہوتا ہوا لگ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا مزید پڑھیں

ممبئی

مبئی میں کورونا ٹیسٹ سے انکار جرم تصور کیا جائے گا،حکومت کااعلان

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعلان میں کہاگیاکہ کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔بھارت میں چوبیس گھنٹوں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔خیال رہے کہ اسکواڈ میں شامل تمام افراد کی اپنے اپنے شہروں مزید پڑھیں

فیاض چوہان

پی ڈی ایم نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تو گرفتاریاں ہوں گی، فیاض چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تو گرفتاریاں ہوں گی اور مقدمات بھی درج ہو سکتے ہیں۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

کورونا کے وار جاری، پی پی رہنما قمر زمان کائرہ بھی وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیا

لاہو ر (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ بھی وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔کورونا کے وار جاری، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ مزید پڑھیں