الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا شیڈول بھی جاری کردیا جب کہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدارتی امیدوار و سابق صدرآصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ پیر مزید پڑھیں

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی،اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے الیکشن کاشیڈول تبدیل کر دیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن کل جمعہ کوہو گا۔ اس سے قبل اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

پی ٹی آئی آئین کو پامال کر کے مخصوص نشستیں لینا چاہتی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئین کو پامال کر کے مخصوص نشستیں لینا چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 میانوالی اور این اے 122 لاہور سے مزید پڑھیں

مونس الہٰی

مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا۔واضح مزید پڑھیں