پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی عطائیوں کے خلاف کارروائی جاری

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ ہفتہ میں عطائیوں کے خلاف جاری کارروائی کے دوران 51 عطائیت کے اڈے بند کر دیے جبکہ 57عطائیوں نے اپنے کاروبار ترک کر دیے ہیں۔ کمیشن کی ٹیموں نے چار شہروں میں مزید پڑھیں