شاہد خاقان عباسی

نئی جماعت کی گنجائش ہے الیکشن کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرینگے،شاہد خاقان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ سیاست اب کسی نئے پلیٹ فارم سے ہوگی،نئی جماعت کی گنجائش ہے الیکشن کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرینگے، کوئی وزیراعظم یہ کہے کہ مجھے چلنے نہیں دیا گیا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا۔ پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں عوام کی خدمت کر رہی ہے، خورشید شاہ

پنوعاقل(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور این اے 201 کے امیدوار سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک بھر میں عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ سابق وزیر سید خورشید احمد مزید پڑھیں

سعید غنی

دفاتر پر حملے ہوتے رہے تو پْرامن انتخابات کیسے ہوں گے؟ ،سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ دفاتر پر حملے ہوں گے تو پرامن الیکشن کیسے ہوں گے، تحقیقات کی جائیں کہ پیپلزپارٹی کے دفترپرکس کی ہدایت پر حملہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ میری غریب عورتیں آج بھی لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں، پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

مسلم لیگ (ن) اس لیے باہر نہیں آرہی، شاید اسے کہا گیا ہو الیکشن نہیں ہوں گے، خورشید شاہ

سکھر( رپورٹنگ آن لائن)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اس لیے باہر نہیں آرہی کہ شاید اسے کہا گیا ہو کہ الیکشن نہیں ہوں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عبدالغفورحیدری

پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو بلا مل جائیگا،عبدالغفور حیدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔ ج ے یو آئی ایف کے رہنما مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کا زور رہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں،شرجیل میمن

سکھر(رپورٹنگ آن لائن) رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، شخصیات سے اختلاف ہوسکتا ہے، پیپلزپارٹی کا زور رہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ایک لاڈلے کے لیے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی صرف جماعت نہیں ایک تحریک ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی صرف جماعت نہیں ایک تحریک ہے،پیپلزپارٹی کے 56ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹونے کہا کہ قائدِ عوام شہید بھٹو نے مزید پڑھیں