اسلام آباد ہائی کورٹ

مشال یوسفزئی کی اڈیالہ جیل داخلے پر پابندی سے متعلق درخواستیں،رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی جیل میں داخلے پرپابندی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست میں ایڈووکیٹ جنرل اور مشال یوسفزئی کی نوک جھوک کے دوران جسٹس سردار اعجاز نے ریمارکس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پرنشر نہ کرنے کیخلاف درخواست ، پیمرا نے ترمیمی قانون جمع کروا دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے بانی پاکستان مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی کانام میڈیا پر نشرنہ کرنے کیخلاف درخواست ،وکلاء ترمیمی قانون کے تحت دلائل کیلئے طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کانام میڈیا پر نشرنہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وکلاء کو ترمیمی قانون کے تحت دلائل کیلئے طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزاکی سربراہی میں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک کو درپیش مسائل بیگاڑ کی صورت اختیار کرتے جارہے ہیں ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران عوام کو معیشت کی کاسمیٹکس والی تصویر دکھا رہے ہیں جبکہ اصل صورتحال اس کے برعکس ہے . ملک کو درپیش مسائل بیگاڑ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

صوبائی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے، ہمارے ملک میں دہشت گردی کیلئے افغان سر زمین استعمال ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

قمر باجوہ، عمران خان، فیض حمید نے طالبان کو پاکستان میں بسانے کا فیصلہ کیا، وزیر دفاع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے دہشتگرد کو امریکا کے حوالے کیا تو کیا ہوا، دہشتگردی کے خلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑرہا ہے. سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

سابق سینیٹر فیصل جاوید کو عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے سے روک دیا گیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے جہاز مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پر کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ اور خیبر پختونخوا حکومت پر مبینہ کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے بیرسٹرگوہرنے کہاکہ پارٹی ورکرز اور رہنماؤں سے کرپشن کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام بانی پی ٹی آئی کے نام سے منسوب کرنا عوام کی خواہش تھی،علی امین گنڈاپور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام بانی پی ٹی آئی کے نام سے منسوب کرنا عوام کی خواہش تھی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں