فواد چوہدری

چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی نے کوئی نام تجویز نہیں کیا ،نام تجویز کرنے سے متعلق خبریں درست نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نئے چیئرمین نیب کیلئے حکومت کی جانب سے نام تجویز کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی نے کوئی نام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت 4 جنوری کوہو گی ‘فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت 4 جنوری کوہو گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر چیف الیکشن مزید پڑھیں

شہباز شریف

تین سال میں پی ٹی آئی نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائیگا’ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ تین سال میں پی ٹی آئی نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائے گا ،منی بجٹ پاکستان اور عوام کی کمر مزید پڑھیں

گورنرپنجاب چوہدری سرور

گورنرپنجاب نے کے پی بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو پارٹی کیلئے ویک اپ کال قرار دیدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو پی ٹی آئی کے لیے ویک اپ کال قرار دےدیا۔ایوان وزیراعلیٰ میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ اوورسیز کنونشن کے بارے مزید پڑھیں

مراد سعید

ہمارا مقصد اسمبلی میں جانا نہیں بلکہ عوام کی خدمت ہے،مراد سعید

سوات(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ سوات میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروارہے ہیں، ہمارا مقصد اسمبلی میں جانا نہیں بلکہ عوام کی خدمت ہے،بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم عمران خان نے آواز اٹھائی،پی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

کے پی بلدیاتی الیکشن میں غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا‘ وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے کے پی بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے غلطیاں کیں جس کا قیمت ادا کی‘انتخابات میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کی وجہ بنی ‘ کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی‘ عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید سنا تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی‘یہ تاثر غلط دیا جاتا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ٹکٹس کی تقسیم درست کرلی جائے تو ہمارا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا‘ فواد چوہدری

اسلام آباد رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹکٹس کی تقسیم درست کرلی جائے تو ہمارا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا‘پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ، ان مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

حکومت پنجاب میں لوکل باڈی الیکشن نہیں کرانا چاہتی، اب میں ان سے کہنا چاہتی ہوں کہ گھبرانا نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومت پنجاب میں لوکل باڈی الیکشن نہیں کرانا چاہتی، اب میں ان سے کہنا چاہتی ہوں کہ گھبرانا نہیں۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں