ڈاکٹر نفیسہ شاہ

وزیراعظم نے کلبھوشن معاملے کو پارلیمنٹ سے پوشیدہ رکھا ،عمران خان بادشاہ سلامت نہیں کہ پارلیمنٹ پر فیصلہ مسلط کریں ،نفیسہ شاہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کلبھوشن معاملے کو پارلیمنٹ سے پوشیدہ رکھا ،عمران خان بادشاہ سلامت نہیں کہ پارلیمنٹ پر فیصلہ مسلط کریں ۔ ہفتہ کو اپنے مزید پڑھیں

سکھر حیدرآباد موٹروے

ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دیدی، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دیدی، سکھر حیدرآباد موٹروے کی لمبائی 306کلو میٹر مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید موثراور جامع حکمت عملی کے لئے روڈ میپ پرمبنی پلان طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کردی ۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی مزید پڑھیں

میر شکیل الرحمان

میر شکیل الرحمان نے ضمانت منسوخی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)میر شکیل الرحمان نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ میری عمر 63 سال ہے، عوامی عہدہ ر کھتا ہوں نہ ہی مزید پڑھیں

زلفی بخاری

اس وقت سیاحت کو کھولنے کا رسک نہیں لے سکتے،زلفی بخاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اس وقت سیاحت کو کھولنے کا رسک نہیں لے سکتے، 15 جولائی کی صورتحال کے مطابق فیصلہ کریں گے، روز ویلٹ ہوٹل سمیت کسی مزید پڑھیں

اسد عمر

وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے اپنا مشن پورا کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ جو سمجھتے ہیں عمران خان کو ہٹا کر خودآجائیں گے. وہ سیاست نہیں جانتے، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے اپنامشن پوراکریں گے۔ مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

کورونا وارڈز میں ڈیوٹی پر ڈاکٹروں ، میڈیکل سٹاف کو دوگنا تنخواہ دی جائے،چودھری شجاعت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے ، کہ وفاق اور صوبوں میں کورونا فنڈز سے ماہانہ تنخواہ کے علاوہ کورونا وارڈز میں ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

’آل اپوزیشن ’مائنس ‘ ہوچکی، ان کا اب کوئی مستقبل نہیں ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ احتجاج کی دھمکیوں سے عمران خان خوفزدہ ہونے والے لیڈر نہیں ہیں، وہ وزیراعظم ہیں اور2023تک وزیراعظم رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب کچھی مزید پڑھیں

عمران خان

فخر ہے کورونا بحران میں میری ٹیم نے ملک کو درست سمت میں رکھا، عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فخر ہے ، کورونا بحران میں میری ٹیم نے ملک کو درست سمت میں رکھا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بلوم برگ کا ایک مضمون شیئر کیا جس مزید پڑھیں