مرتضیٰ سولنگی

بھارہ کہو فلائی اوور گرنے سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور اطلاعات و نشریات مرتضی ٰسولنگی نے سینٹ کو بتایا ہے کہ بھارہ کہو فلائی اوور گرنے سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے، ملک کی معاشی مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر

میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے،کیپٹن صفدر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے کہا ہے کہ میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ ایک انٹرویو کے دوران کیپٹن صفدر کا کہنا تھا جب مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی اگلی حکومت بنائیگی بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہونگے ، اتحادیوں سے ملکر نمبر گیم پر حکومت بنائیں گے ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پی پی پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کوئٹہ کی سردی میں یوم تاسیس کا پروگرام ہوگا ، پیپلزپارٹی اگلی حکومت بنائیگی بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہونگے ، اتحادیوں سے ملکر نمبر گیم مزید پڑھیں

خورشیدشاہ

بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بننے کے اہل ہیں،خورشیدشاہ

سکھر (نمائندہ خصوصی) رہنما پیپلزپارٹی اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کے بیان کوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بننے کے اہل ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید مزید پڑھیں

وزیراعظم

نجکاری پر فوکس ،پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے،پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے،حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے بھی مختلف لائحہ عمل وضع کیے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس، وزیراعظم آئندہ سماعت پر طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیا۔بدھ کو عدالت نے عالیہ کہا کہ کمیشن کی سفارشات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کیلئے مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کیلئے وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کر دیا۔ پیر کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

بہاولپور (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراونڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم دستیابی کا انکشاف ہوا ہے۔نگران وزیراعظم نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئی چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل،نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ اسرائیل میں کوئی بڑی پیشرفت نہ ہوئی، اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ کی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کی محصور آبادی میں امداد تقسیم کیلئے جنگ بندی پر گفتگو مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول ہوگئی۔وزیراعظم کو یہ سمری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں وزیراعظم سے مزید پڑھیں