ایکسائز آفس راولپنڈی میں کرونا کا راج، ڈائریکٹر سمیت ملازمین نے کام چھوڑ دیا

نیوز رپورٹر۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں یکے بعد دیگرے ملازمین کوروناوائرس کا شکار ہونے لگے ہیں۔ آفس سپرنٹنڈنٹ، کلرک اور ایک ای ٹی او کی رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد ڈائریکٹوریٹ میں کام کرنے والے دیگر مزید پڑھیں

جعلی فیڈنگ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل۔18 ہزار سے زائد گاڑیوں کی مشکوک رجسٹریشن

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں گاڑیوں کی جعلی اور مشکوک رجسٹریشن کے حوالے سے تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آ گیا ہے۔جو کہ نئی تعینات ہونے والی ڈی جی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

ڈی جی ایکسائزصالحہ سعید پہلے ہی دن سیکرٹری اور وزیر ایکسائز کے لئے چیلنج بن گئی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب صالحہ سعید نے اپنی تعیناتی کے پہلے ہی روز صوبائی سیکرٹری ایکسائز وجیہ اللہ کندی اور صوبائی وزیر برائے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ حافظ ممتاز کو مزید پڑھیں

اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم

سیکرٹری ایکسائز کے لئے چیلنج،اہلکاروں نے اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم کو ناجائز آمدن کا ذریعہ بنا لیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر ایس او پیز کے تحت کھولے گئے ہیں۔اور اس سلسلے میں اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم کے نام سے نیا نظام متعارف کروایا گیا مزید پڑھیں

سمارٹ رجسٹریشن کارڈ

سمارٹ رجسٹریشن کارڈ اصلی یا نقلی ۔کارڈ ریڈر مشینوں کی عدم دستیابی پر ایکسائز ڈیپارٹمنٹ بے بس

شہباز اکمل جندران۔۔۔ صوبے بھر میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر اور فیلڈ فارمیشنز کو سمارٹ رجسٹریشن کارڈز کو پڑھنے کے لئے کارڈ ریڈر مشینیں فراہم نہیں کی جاسکیں۔ جس سے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے آج سے پنجاب بھر میں ٹیکس ادا کرنے والوں پر اپنے دروازے بند کر دیئے گئے،حکومت کو کروڑوں کا نقصان

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے آج سے صوبے میں اپنے تمام دفاتر میں ٹوکن ٹیکس کی وصولی روک دی ہے۔ سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب وجیہ اللہ کندی کی طرف سے مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے ڈی وی آر ایس کے آڈٹ اور موٹر سائیکلوں کی لیٹ فیس میں خوربرد کی انکوائری کا حکم دیدیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ رپورٹنگ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے، کی خبر کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب راو شکیل الرحمن نے صوبے بھر میں ڈی وی آر ایس کے آڈٹ اور موٹر سائیکلوں کی مزید پڑھیں

ڈی وی آر ایس

ڈی وی آر ایس اور ڈی ایچ اے موٹر برانچ میں موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن میں کروڑوں کی خورد برد کا انکشاف

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ صوبے میں ایک ماہ تاخیر کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے والی موٹر سائیکل پر 5 سو روپے بطورلیٹ فیس چارج کرتا ہے۔اس سلسلے میں انوائس پر لکھی فروخت کی تاریخ سے معاونت مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں انوکھا قانون افسر اور ماتحت ایک ہی گریڈ میں کام کرنے لگے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں انوکھا قانون افسر اور ماتحت ایک ہی گریڈ میں کام کرنے لگے۔ مردہ کیڈر کے افسر پرموشن کے انتظار میں مرنے لگے۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں اے ای ٹی کی پرموشن مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ کے بغیر شراب بیچنے والےہوٹلز کے لائسنسوں کی تجدید نہیں ہوگی۔

نیوز رپورٹر۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب،صوبے میں 9 بڑے ہوٹلوں کو حکومتی اجازت کے تحت غیرمسلم شہریوں کو شراب فروخت کرنے کے لئے لائسنس جاری کرتا ہے۔ یہ لائسنس 30 جون کو زائد المعیاد ہوجاتے ہیں اور مزید پڑھیں