شہباز گل

ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں، شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے اپوزیشن کے دوبارہ الیکشن کروانے کے مطالبے پر کہا کہ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

(ن)لیگ نے الیکشن کی بجائے ہمیشہ سلیکشن پر توجہ دی،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے الیکشن کے بجائے ہمیشہ سلیکشن پرتوجہ دی، ڈسکہ کے عوام نے ن لیگ کوتاریخی دھول چٹادی، الیکشن کمیشن آفس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا چلے گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا چلے گئے۔ عمران خان سری لنکن صدر اور اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرزاق داود مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

لیگی ایم پی اے ووٹوں کا تھیلا لیکر بھاگتے پکڑا گیا،الیکشن کمیشن فاتح امیدوارکافوری اعلان کرے‘ فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ ن لیگ کے ایم پی اے کوووٹوں سے بھراتھیلالےکربھاگتے پوراملک دیکھ چکا،الیکشن کمیشن جمہوری عمل میں رکاوٹ بننے کے بجائے فاتح امیدوارکااعلان فوری کرے۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

عوامی دولت اور وسائل کا محافظ عمران خان ملک کا سربراہ ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آفس کے اخراجات میں 29 فیصد اور وزیراعظم ہاوس کے اخراجات میں 49 فیصد کمی اس امر کی ضامن ہے کہ عوامی دولت مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

لاچار پی ڈی ایم ٹولہ یونہی دربدر ٹکریں مارتا رہے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب بلاتفریق ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس مزید پڑھیں

معید یوسف

دیگر ممالک سے روابط، حقیقی شراکت داری اور امن پاکستان کا حصول ہے،معید یوسف

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ دیگر ممالک سےروابط، حقیقی شراکت داری اور امن پاکستان کا حصول ہے، پاکستان اربوں ڈالر سمندری آمدن کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید پڑھیں