سلمان اکرام راجہ

موجودہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر غور ہوسکتا ہے، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نورا کشتی چل رہی ہے جو چند دن میں ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

سعید غنی

وفاق کو ہماری ضرورت ہے،ن لیگ پہلے معاملات آپس میں طے کر لے’ سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو قانون سازی میں ہمارے ووٹوں کی ضرورت ہے، ن لیگ پہلے معاملات آپس میں طے کر لے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

ٹرمپ کے20 نکات ہمارے نہیں،ڈرافٹ میں تبدیلی کی گئی،سعودیہ کیساتھ معاہدے کے بعد مزید ممالک شامل ہوئے تو نیٹو طرز کا اتحاد بن جائے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ٹرمپ کے 20نکات ہمارے نہیں ، ڈرافٹ میں تبدیلی کی گئی، سعودیہ کے ساتھ معاہدے کے بعد مزید ممالک شامل ہوئے تو نیٹو طرز کا اتحاد بن جائے گا، پاکستان مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کی فراہمی کا سب سے تیز اور موثر ذریعہ ہے، آصفہ بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)خاتون اول اور پاکستانپیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پنجاب میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے 40 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سیلاب سے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدرِ مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ صدر کی جانب سے بل کی منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائی 2020ء سے مؤثر ہوں گی۔بل قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔ رکن اسمبلی علی محمد خان نے قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پی ٹی آئی ٹارگٹ نہیں، ٹارگٹ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قانون توڑا ہے’ طلال چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ٹارگٹ نہیں، ٹارگٹ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قانون توڑا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے روٹین ایجنڈا معطل کرکے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024منظور کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی نے روٹین کا ایجنڈا معطل کرکے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2024منظور کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت جاری اجلاس میں جے یو آئی رکن عالیہ کامران نے سوال اٹھایا مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ،سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم دے دیا۔ منگل کوپشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عمر ایوب اور مزید پڑھیں