ہمایوں اختر خان

نیت صاف ہو تو عہدوں کی ضرورت نہیں ہوتی ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ/ماموںکانجن( رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام کیلئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن جدوجہد کر رہے ہیں، نیت صاف ہو تو عہدوں کی ضرورت مزید پڑھیں

جاوید اختر

عوامی توقعات بروقت ریسکیو جدید تربیت اور عوامی جان و مال کا تحفظ میری اولین ترجیح ہے۔ ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر جاوید اختر کھچی

اوکاڑہ ( شیر محمد) ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر جاوید اختر کھچی نے اپنے عہدے کا منصب سنبھال لیا ہے۔ ان کی تعیناتی پر شہری حلقوں کی جانب سے خوش آمدید اور مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،فضل الرحمان

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت سے ہمیں گلہ تھا لیکن موجودہ حکومت بھی پالیسی میں تبدیلی نہیں لا سکی۔ سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں’ جاوید قصوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک اِس وقت گھمبیر مسائل کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے، ساتویں آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی اور لاقانونیت کے باعث عوام خط غربت سے نیچے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ڈیمز اور بیراجز پر پانی میں کمی بیشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے۔ شرجیل مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پنجاب کے دریاؤں میں شدید طغیانی ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے صوبہ پنجاب کے دریاؤں میں پیدا ہونے والی شدید طغیانی اور بڑھتی ہوئی سیلابی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مخیر حضرات، فلاحی تنظیموں اور تمام متعلقہ مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں

پنجاب بھر میں عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )عوام کی سہولت کیلئے عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی۔ ترجمان پرائس کنٹرول کے مطابق اب 30 فیصد کے بجائے عام مارکیٹ میں 60 فیصد چینی سپلائی یقینی بنائی جائے گی۔ پنجاب بھر میں مزید پڑھیں

معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائش گاہ پر سالانہ مجلس عزا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائش گاہ پر سالانہ مجلس عزا کا اہتمام جس میںشوبز شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی اس موقع پر ذاکرین نے اپنے روایتی اندازمیں واقعہ مزید پڑھیں

منعم ظفر خان

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کو خط، K4 پروجیکٹ کیلئے فوری فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے K4 منصوبے کے فنڈز مختص کرنے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ وفاق K-4 منصوبے مزید پڑھیں