شہباز شریف

امن ہماری خواہش ہے لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیر اعظم

کاکول (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ امن ہماری خواہش ہے، لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے،کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور بین الاقوامی تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، بھارت نے پہلگام واقعے پر بغیر ثبوت کے الزام مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی پی آئی اے کی نجکاری میں شفافیت کو کلیدی اہمیت دینے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری میں شفافیت کو کلیدی اہمیت دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے طریقہ کار میں شفافیت کو مرکزی اہمیت مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے پاکستان واپس روانہ

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے پاکستان واپس روانہ ہوگئے۔ بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ترک وزیر دفاع یشار گیولر، پاکستان ترکیہ کلچرل مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

سندھ حکومت بات کرنے کو تیار ہے، یہ بات وزیر اعظم کے نوٹس میں لائی گئی ہے ، مناسب فیصلہ کرینگے’رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ بھی پانی چوری کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں،سندھ حکومت بات کرنے کو تیار ہے. یہ بات وزیر مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ دورہ واشنگٹن کے دوران وفاقی وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، اس مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے چینی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے چین سے تعلق رکھنے والی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے چیئرمین نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ وفد نے پاکستان کی اسپیس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں سرمایہ کاری اور پاکستانی اسپیس ٹیکنالوجی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

علامہ اقبال شاعر ہی نہیں اہل بصیرت رہنما بھی تھے’وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال صرف شاعر ہی نہیں بلکہ ایک اہلِ بصیرت رہنما بھی تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ وفات پر پیغام دیتے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

کسی صوبے کا پانی دوسرے صوبے کے حصے میں نہیں جاسکتا: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی صوبے کا پانی دوسرے صوبے کے حصے میں نہیں جاسکتا، اس امر کو یقینی بنانے کے لیے ملک میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

ایسٹر تجدید اور اْمید کی علامت ہے’ وزیرَ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایسٹر کے موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسٹر تجدید اور اْمید کی علامت ہے۔ ایسٹر یر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم مزید پڑھیں