شہباز شریف

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں (ن) لیگ کا ساتھ دینے کا مطلب یقینی خدمت اور مسائل سے نجات ہے ، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کریں۔ اتوار کو اپنے بیان میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں

صاف پانی ریفرنس

صاف پانی ریفرنس،شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں کرادی گئی ، عدالت نے دیگر شریک ملزمان کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

التواءکے پیچھے چھپنا شریف خاندان کا وطیرہ ہے،انکی ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ ان کے مقدمات میں تاخیر ہو، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ التواءکے پیچھے چھپنا شریف خاندان کا وطیرہ ہے،انکی ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ ان کے مقدمات میں تاخیر ہو،شریف خاندان سے جب بھی کرپشن مزید پڑھیں

شہباز شریف س

شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ، الیکشن کمیشن کے ارکان کی تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے دوران الیکشن کمیشن کے ارکان کی تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان شہباز شریف کے بغض اور حسد میں دماغی مریض بن چکے ہیں ،مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان شہباز شریف کے بغض اور حسد میں دماغی مریض بن چکے ہیں ،عمران صاحب نے پہلے نیب نیازی گٹھ جوڑ کو استعمال کیا اور وہی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 25 ستمبر تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 25 ستمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو جلد از جلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب مزید پڑھیں

شہباز شریف

علی گیلانی کے جسد خاکی کو چھیننا بھارتی حکمرانوں کا پاگل پن ہے،شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حریت پسند رہنما علی گیلانی کے جسد خاکی کو چھیننا بھارتی حکمرانوں کا پاگل پن ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیخلاف اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو روکنے کیلئے اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، ن لیگ نے بطور جماعت پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر میڈیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کےخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں