وزیراعظم شہباز شریف

افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہری باب ہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہری باب ہیں۔شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کا افتخار ہیں‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کا افتخار ہیں۔شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ‘ 3 جوان شہید‘ جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)شمالی وزیرستان میں سرحدپار سے دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ کے نتیجے مین 3 جوان شہید ہوگئے ہیں‘شہدہونے والوں میں حوالدار تیمور ‘ نائیک شعیب اور سپاہی ثاقب نواز شامل ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

شہباز گل

ہماری افواج کا ایک ایک شہید ہمارے سر کا تاج ہے‘ شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ہماری افواج کا ایک ایک شہید ہمارے سر کا تاج ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مزید پڑھیں

بلوچستان

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے، بارشوں اور برفباری سے 15 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا اور ایک گھر مکمل تباہ ہوا۔ پروونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی دتہ خیل میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہدا ہمارا سرمایہ ہیں۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

آصف زرداری

دہشتگردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنا ہے،آصف زرداری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کے درجات کی بلندی مزید پڑھیں

حملے کی مذمت

بلاول بھٹو کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت

کراچی( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے اور فورسزکے 5جوانوں کی شہادت پر افسوس اور شہدا ءکے لواحقین سے یکجہتی مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی شمالی وزیرستان میں سرحد پارسے ملٹری پوسٹ پرفائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید نے شمالی وزیرستان میں سرحد پارسے ملٹری پوسٹ پرفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی کی واردات افسوس ناک ہے۔ سرحد پارسے دہشت گردی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے 4 جوان شہید،4دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں