شاہد خاقان عباسی

حکومت غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہی ہے، حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہی ہے، پوچھنا چاہتا ہوں حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے، وزرا کو مزید پڑھیں

علی زیدی

ن لیگ کا قائم کیا ہوا ٹرمینل دنیا کا مہنگا ترین ٹرمینل ہے، علی زیدی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ نون لیگ کی جانب سے قائم کیا گیا ٹرمینل سستے نہیں بلکہ دنیا بھر کے مہنگے ترین ٹرمینلز میں سے ایک ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مفتاح مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوکل طلب کرلیا

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوکل بروز بدھ صبح 10 بجے طلب کرلیا ہے۔ شاہدخاقان عباسی کو ایم ڈی منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن خالد سجاد کھوکر تعیناتی کیس میں طلب مزید پڑھیں

زلفی بخاری

بھارتی کمپنیوں کےساتھ مبینہ تعلقات، زلفی بخاری کا شاہد خاقان عباسی سے وضاحت کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی زلفی بخاری نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بھارتی کمپنیوں کےساتھ مبینہ تعلقات سے متعلق وضاحت دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بھارتی کمپنیوں کےساتھ مبینہ مزید پڑھیں

احتساب عدالت

نیب کی حقیقت بچہ بچہ جانتا ہے، 2 سال سے کسی حکومتی شخصیت کے خلاف انکوائری نہیں کی گئی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں، وزیراعظم اور چیئرمین نیب ایک بھی الزام ثابت کرکے بتائیں، ہم نیب سے مزید پڑھیں

احتساب عدالت

ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی کا بیٹا بھی احتساب عدالت میں طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایل این جی کیس میں عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ خاقان کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلا م آباد میں ایل این جی ضمنی مزید پڑھیں

ایل این جی سیکنڈل

ایل این جی سیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل سمیت پندرہ ملزمان سمیت ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ایل این جی سیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا،ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرایا گیا ہے،ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی،مفتاح اسماعیل سمیت 15ملزمان کے خلاف دائر کیا گیا ہے،شیخ عمران الحق،عبدالصمد داؤد،حسین مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت جیسے نام اسٹیبلشمنٹ کیلئے استعمال ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت جیسے نام اسٹیبلشمنٹ کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خزانے کو اربوں کا نقصان،شاہد خاقان و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار مزید پڑھیں