اسد قیصر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے پاں تلے سے زمین نکل چکی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے پاں تلے سے زمین نکل چکی ہے۔ حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

اتنا آسان نہیں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ختم کرنا، سلمان اکرم راجا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ پابندی لگانے کا اختیار حکومت کا نہیں، یہ معاملہ سپریم کورٹ کو جائے گا اور یہ انہی کا اختیار ہے، یہ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں’ عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں،126 دن کے دھرنے کے دوران پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، وزیر قانون

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمارے پاس اب بھی 209 ارکان ہیں، ریلیف سنی اتحاد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے، ماہرین قانون

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر گھرجانا چاہیے، امیر جماعت اسلامی کا فیصلے پر ردعمل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر مزید پڑھیں

راناثنااللہ

تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو انہوں نے مانگا ہی نہیں ، رانا ثنا اللہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو انہوں نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہمیں ہمارا حق مل گیا، چیف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارا حق مل گیا، چیف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا،عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں