سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا دعا زہرہ کی عدم بازیابی پر آئی جی سندھ کو چارج چھوڑنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کو ہر صورت پیر کو پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کیس میں پولیس کی پیشرفت رپورٹ مسترد کرتے ہوئے لڑکی کو ہرصورت پیر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس میں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، بلال آباد کٹی پہاڑی میں دامنِ کو بنانے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے بلال آباد کٹی پہاڑی میں 45 ایکڑ اراضی پر دامنِ کو بنانے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دور رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کیخلاف درج خفیہ مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) مقدمات کی تفصیلات اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے حلیم عادل شیخ کے بھائی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمات درج مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے میں ملوث ملزمان کی سزائے موت کےخلاف اپیلیں مسترد کر دیں

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے میں ملوث ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سیہون دھماکے میں 80 سے زائد افراد شہید اور 120 سے زائد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت کے عوض علی وزیر کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کاکہنا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف درخواست پرفریقین سے جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے خلاف تحریک انصاف مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،وزیراعظم اور دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریماکس دیئے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت، پراسیکیوٹرجنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹرجنرل نے عدالت سے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں