سندھ ہائی کورٹ

بجلی کی اوور بلنگ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹسز جاری،9 ستمبر تک جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے فیول چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری رقوم وصول کرنے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی کے الیکٹرک کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

کراچی سے کم سن بچی کے اغوا کا کیس، سندھ ہائیکورٹ نے یکم ستمبرکودلائل طلب کر لیے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے کراچی سے کم سن بچی کے اغوا کے کیس میں یکم ستمبرکودلائل طلب کرلیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملزم ظہیرکے خلاف کراچی سے کم سن بچی کے اغوا سے متعلق ملزم نکاح خواں اور گواہ مزید پڑھیں

منظور وسان

عمران خان کولانے والے اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے،منظور وسان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کولانے والے اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیاے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملکی حالات بہتری کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے لیے بلدیاتی انتخابات فوری کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا ڈی جی ایس بی سی اے کو انکوائری کرنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے غیرقانونی تعمیرات کیس میں ڈی جی ایس بی سی اے کو انکوائری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی تعمیرات کرنے کی اجازت دینے والے افسران کی نشاندھی کی جائے۔ مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

امپورٹڈ حکومت جو چاہے کرلے ہمیں ان سے کوئی خوف نہیں، عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت جو چاہے کرلے ہمیں ان سے کوئی خوف نہیں،ہم ایف آئی اے کے نوٹس کو چیلنج کرنے آئے ہیں،امپورٹڈ حکومت اگلے 30 مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایس بی سی اے والے نمائشی توڑپھوڑ کرکے رشوت کے ریٹ طے کرتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے طارق روڈ سے متصل عمارت میں غیر قانونی تعمیرات ختم نہ کرنے پر ایس بی سی اے کے وکیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 15 دن میں حکم امتناع ختم کرانے کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا افراد کیسز،سندھ ہائیکورٹ کا اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس ، جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیسز میں اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 اگست تک جواب طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ میں لاپتا افراد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست دائر کرنے والا شہری 18 جولائی کو طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے معروف اینکر پرسن و سیاستدان عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم نہ کرانے سے متعلق ورثا کی درخواست پر آئندہ سماعت پر شہری عبد الاحد کو ایک مرتبہ پھر نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل کر دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق حکم امتناع جاری کر دیا مزید پڑھیں