کپاس

پنجاب میں 22 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر کپاس کی کاشت ہو چکی، سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملکی برآمدات کے حجم میں اضافہ کیلئے کپاس کی پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے۔صوبہ پنجا ب میں 35 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کے برعکس اب تک22 لاکھ مزید پڑھیں

سویابین

پاکستان ہر سال 1200 ملین ڈالر کی سویابین درآمد کرتا ہے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد سرورخان نے کہاکہ پاکستان ہر سال 1200 ملین ڈالر کی سویابین درآمد کرتا ہے اس لئے اگر اس کی کاشت کو فروغ دیا جائے تو اس سے نہ مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا ۔ سینئر ٹیوٹر آفس اور ڈائریکٹوریٹ آف فارم کے زیراہتمام میلے کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کیا جبکہ اس موقع پر ترقی پسند مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ریسرچرز نے سپر فوڈ قینوا کی نئی ورائٹی تیار کرلی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ریسرچرز نے سپر فوڈ قینوا کی نئی ورائٹی تیار کرلی۔ ریسرچر ڈاکٹر عرفان افضل اور ان کی ٹیم نے قینوا کی نئی ورائٹی پر کام کیا۔ ڈاکٹر عرفان افضل کا کہنا تھا مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان اور چین کی مشترکہ لیبارٹری برائے کراپ پیسٹ مینجمنٹ کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل، انسٹی ٹیوٹ آف پلانٹ پروٹیکشن، چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (آئی پی پی سی اے اے ایس) کے ڈپٹی پروفیسر چن چانگ نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان اور چین مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نو طلباء نے چین کی مختلف یونیورسٹیوں میں ایم ایس و پی ایچ ڈی سکالرشپ حاصل کرلی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے نو طلباء نے چین کی مختلف یونیورسٹیوں میں چینی حکومت کی جانب سے ایم ایس اور پی ایچ ڈی سکالرشپ حاصل کی ہے۔ چین روانہ ہونیوالے طلبا کے وفد نے چیئرمین شعبہ مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سٹوڈنٹ کونسل کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سٹوڈنٹ کونسل کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے نیو سینیٹ ہال میں منعقدہ تقریب میں نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔ عثمان مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج شدت اختیارکرگیا

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد ، زرعی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا طلباء نے یونیورسٹی کو جانے والے تمام راستے بند کردیئے ، جیل روڈ اور نڑوالا روڈٹریفک کیلئے کئے گھنٹے مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ کے فیسوں میں اضافے کے احتجاج پر انتظامیہ نے لچک دکھا دی، فیسیں جمع کروانے میں 3 فروری تک توسیع

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ کے فیسوں میں اضافے کے احتجاج پر انتظامیہ نے لچک دکھا دی۔ طلبہ کے احتجاج کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے فیسیں جمع کروانے کی تاریخ میں 3 فروری مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے پہلے انٹری ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے پہلے انٹری ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل ہوگیا جبکہ دوسرا انٹری ٹیسٹ اتوار 29اگست کو یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس سمیت پنجاب کے 13اضلاع میں قائم ٹیسٹ مزید پڑھیں