سیمنٹ

سیمنٹ کی فروخت میں 4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری

انٹرلوپ کے خالص منافع میں تین ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ٹیکسٹائل کی معروف برآمدی کمپنی انٹرلوپ کے خالص منافع میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آگئی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ۔نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مزید پڑھیں

ظہیر عباس

ورلڈ کپ کے موقع پر چیف سلیکٹر کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا، ظہیر عباس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماضی کے اسٹار بیٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر چیف سلیکٹر کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا۔اپنے بیان میں ظہیر عباس نے کہا کہ دنیا میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج میزبان بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا 33واں میچ ہوگا اور دن ایک مزید پڑھیں

ایران

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں،سپریم لیڈرایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں کو غزہ میں جرائم کے جلد خاتمے پر اصرار کرنا چاہیے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں طلبا سے خطاب مزید پڑھیں

ایران اور ترکیہ

ایران اور ترکیہ کا مشرق وسطی میں جنگ روکنے کیلئے کانفرنس کرانے کا مطالبہ

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ایران اور ترکیہ نے مشرق وسطی میں جنگ روکنے کیلئے علاقائی کانفرنس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ترکیہ میں ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے مشترکا پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ترک وزیر مزید پڑھیں

ایران

اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چپ نہیں بیٹھیں گے، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ خطے کے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چپ نہیں بیٹھیں گے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر مزید پڑھیں

حماس

ابھی بہت کچھ کرنا ہے، ہم غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنادینگے، حماس

غزہ(رپورٹنگ آن لائن) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہمارا دفاعی آپریشن جاری ہے اور ابھی تو صرف شروعات ہیں، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے، غزہ کو دشمن کا قبرستان بنا دیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں