ذبیح اللہ مجاہد

پاکستانی حکومت اپنی بدامنی کا ذمہ داری افغانستان پر نہ ڈالے، ترجمان افغان حکومت

کابل (رپورٹنگ آن لائن )افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستانی طالبان 20 سال سے پاکستان میں ہیں اور پاکستانی حکومت اپنی بدامنی کا مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

پاکستان سے کبھی بھی تعلقات خراب کرنا نہیں چاہتے،افغان طالبان

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایک سال میں ٹی ٹی پی کے پینتیس سے چالیس ارکان افغانستان سے پکڑے گئے، داعش کے ارکان بھی بڑی تعداد میں گرفتار کیے گئے۔ دوسری جانب ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

القاعدہ پاکستان کے اندر حملوں میں ٹی ٹی پی کی رہنمائی کر رہی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں دہشتگرد سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی اقوام متحدہ کی کمیٹی نے رپورٹ جاری کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کمیٹی کی رپورٹ 25 جولائی کو سلامتی کونسل کو پیش کی گئی ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کا قرآن کی بے حرمتی پر سویڈن میں تمام سرگرمیاں روکنے کا حکم

کابل (رپورٹنگ آن لائن)طالبان انتظامیہ نے گذشتہ ماہ سویڈش دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک مسجد کے باہر قرآن مجید کی بے حرمتی اور نذرآتش کرنے کے واقعے کے بعد سویڈن کی افغانستان میں تمام سرگرمیوں کو روکنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

طالبان حکومت نے خواتین سے متعلق یو این کی رپورٹ مسترد کردی

کابل (رپورٹنگ آن لائن ) طالبان حکومت نے خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

حملہ اب ختم ہوچکاہے اوراس واقعے میں کوئی غیرملکی ہلاک نہیں ہوا،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان میں طالبان کے زیرانتظام سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل میں چینی شہریوں کے مشہورمسکن ہوٹل پردھاوابولنے والے تین حملہ آوروں کوہلاک کردیا ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں اس حملے کی تصدیق کی مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

افغان عوام کے اثاثے امریکا نے چھینے ہوئے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

کابل( رپورٹنگ آن لائن)افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان عوام کے اثاثے امریکا نے چھینے ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکا نے افغان عوام کی ملکیت پر قبضہ کیا ہوا ہے، مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد مستعفی

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفی دے مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان کی حمایت پر پاکستان کے مشکور ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

کابل(رپورٹنگ آن لائن)طالبان کے ترجمان و افغانستان کے عبوری نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی برادری کے سامنے افغانستان کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پوری دنیا کے ساتھ اچے تعلقات مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیں

کابل (رپورٹنگ آن لائن)نائب ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مزید پڑھیں