جنرل ہسپتال

ینگ کنسلٹنٹس کی ایم ایس جنرل ہسپتال /پنز سے ملاقات، بہترین طبی سہولیات پر تبادلہ خیال

لاہور29اپریل(زاہد انجم سے)ینگ کنسلٹنٹس ایسو سی ایشن لاہور جنرل ہسپتال/پی آئی این ایس کے عہدیداروں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس ڈاکٹر فریاد حسین اور ڈاکٹر عمر اسحاق سے الگ الگ ملاقات کی اور انہیں اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

سفید کوٹ پہننا اپنی زندگی دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کرنے کا عزم: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کی نئی کلاسز کے سٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کیلئے وقف کر دئیے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کے لیے وقف کردیے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کینسر اور لیور ٹرانسپلانٹ کے مستحق مریضوں کے لیے مزید 81 لاکھ روپے جاری کردیے۔ وزیر اعلیٰ آفس سے مزید پڑھیں

سفید کوٹ ڈاکٹری شعبہ کے تقدس اور احترام کا عکاس، مسیحائی کی مثال بنیں: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ سفید کوٹ ڈاکٹری شعبے کے تقدس اور احترام کا عکاس ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ سفید کوٹ کو بے داغ مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال کا 100 فیصد نتائج کا ریکارڈ برقرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے کہا کہ نرسنگ طالبات دکھی انسانیت کی خدمت کا بہترین نمونہ بن کر میڈیکل کے شعبے کی عزت میں اضافے کا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:عید کی تعطیلات کے دوران بھی 5272مریضوں کا مفت علاج معالجہ ہوا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ عید کی خوشیاں دکھی انسانیت کیلئے وقف کرنے والے ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈیکس مبارکباد کے مستحق ہیں،ایسے ملازمین کی جتنی تعریف کی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

38برس تک دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی سسٹر کے اعزاز میں جنرل ہسپتال میں الوداعی تقریب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نرسیں فرنٹ فٹ پر رہ کر مریضوں کی خدمت کو اپنا ایمان سمجھتی ہیں اور ان کے ساتھ انسانیت کا رشتہ زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔نرسنگ ایک انتہائی مقدس پیشہ جودکھی انسانیت کی خدمت کا مزید پڑھیں

پروفیسرالفرید ظفر

عید کی خوشیاں مریضوں کے ساتھ منانے سے دوبالا ہو جاتی ہیں: پروفیسرالفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ کورونا وباء نے طرز زندگی بدل کر رکھ دیا ان حالات میں طبی عملے کے فرائض کسی جہاد سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن کی کورونا پر سیاست سنگدلی کی انتہا ہے،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کورونا پر سیاست سنگدلی کی انتہا ہے، یہ وقت سیاست کا نہیں، دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں