بلدیاتی انتخابات

بنوں ،بکاخیل میں امن وامان کی خراب صورتحال کے سبب بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں لا ءاینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ملتوی کردی ،پولنگ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، مزید پڑھیں

فواد چودھری

افغان خراب صورتحال کا فائدہ عالمی دہشت گرد تنظیمیں اٹھائیں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی خراب صورتحال کا فائدہ عالمی دہشت گرد تنظیمیں اٹھائیں گی، کالعدم ٹی ٹی پی،القاعدہ اور داعش افغانستان میں مراکز قائم کرسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

حافظ آباد جیل

پنجاب حکومت نے حافظ آباد جیل کا سارا عملہ معطل کر دیا

جعفر بن یار لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال، فرائض سے غفلت ، ناقص کارکردگی، کمزور انتظامی معاملات پر حافظ آباد جیل کی سپرنٹنڈنٹ ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 14 افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا صفائی کی خراب صورتحال پر اظہار برہمی،لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کی سرزنش

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار لاہور میں صفائی کی خراب صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کی سرزنش کی اور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال اور پی آئی این ایس کا طبی عملہ طویل مسافت پیدل طے کر کے ڈیوٹی پر پہنچا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ روز سے لاہور شہر کے گردو پیش میں ٹریفک بند ہونے اور خراب صورتحال کے باوجود جنرل ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے بیشتر ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈکس طویل مسافت پیدل طے کر کے اپنے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے کورونا خدشے کے سبب 4 اپریل کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کر دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کی خراب صورتحال کے باعث پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا۔ بلاول بھٹو کو محکمہ صحت سندھ نے جلسہ منسوخ کرنے کی تجویز دی تھی۔ محکمہ مزید پڑھیں

لاری اڈہ بادامی

لاری اڈہ بادامی باغ پرناقص انتظامات پر ایڈمنسٹریٹر لاری اڈہ کی سرزنش، کمیٹی تشکیل

جعفر بن یار ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے لاہور کے بادامی باغ لاری اڈا کا اچانک دورہ کیا، سیوریج کی خراب صورتحال اور صفائی کے ناقص انتظامات پر ڈپٹی کمشنر کا اظہار برہمی،ڈپٹی کمشنر نے ایڈمنسٹریٹر لاری اڈا مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اب ہر کام میرٹ پرہوگا، کرپشن کرنے والوں کیلئے ملک میں کوئی جگہ نہیں‘جمشید اقبال چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں غلط پالیسیاں بنا کر معیشت کے ساتھ گھناونا کھیل کھیلا گیا اور مصنوعی اعداد وشمار کے ذریعے عوام سے حقائق مزید پڑھیں