پولیس اہلکار گرفتار

جی ٹی روڈ پر شہریوں کو اغوا کرنے والے سادہ لباس پولیس اہلکار گرفتار۔ موٹروے اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ لاہور گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر کامونکی ٹول پلازہ کے قریب فلمی سین، موٹرے پولیس اور تھانہ صدر کامونکی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر شہری کو اغوا کرکے لیجانے والے دو معطل پولیس مزید پڑھیں

دریائے چناب

دریائے چناب کا پل ٹریفک کیلئے بحال، انتظامیہ نے خندق بھر کر جی ٹی روڈ کا ایک ٹریک کھول دیا

گجرات (رپورٹنگ آن لائن) گجرات میں دریائے چناب کا پل چودہ روز بعد ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے خندق بھر کر جی ٹی روڈ کا ایک ٹریک کھول دیا ہے۔ لاہور سے اسلام آباد آنے والی مزید پڑھیں

علی محمد خان

جی ٹی روڈ کلئیر ،،کالعدم ٹی ایل پی کا دھرنا جی ٹی روڈ سے کھلے گراونڈ میں منتقل ہوگیا ہے، علی محمد خان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرمملکت علی محمد خان نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ کلئیر کر دی گئی ہے،کالعدم ٹی ایل پی کا دھرنا جی ٹی روڈ سے کھلے گراونڈ میں منتقل ہوگیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کالعدم ٹی ایل پی کا جی ٹی روڈ پر چلنے والا معاملہ فوری ختم ہونا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کا جی ٹی روڈ پر چلنے والا معاملہ فوری ختم ہونا چاہیے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،موٹرویز، جی ٹی روڈ اور باقی بڑی سڑکیں ٹریفک کے لئے کلیر کروالی گئی ہیں،اسلام آباد راولپنڈی میں لیاقت مزید پڑھیں