جوبائیڈن

اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائیگی، جوبائیڈن

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائے گی۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے روس مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کا ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کو تیا ررہنے کا حکم

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران سیجوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیاررہنیکا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا، پانچ بڑی طاقتوں اورایران میں جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنیکا خدشہ ہے، ترجمان وائٹ ہائوس جین مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکاعراقی وزیراعظم پر حملے کی تحقیقات میں مدد کریگا، جوبائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے گھر پر حملے کو عراقی ریاست کے خلاف دہشت گردانہ کارروائی قرار دیاہے اورکہاہے کہ امریکی قومی سلامتی ٹیم حملے کے مرتکب افراد کی شناخت میں مدد مزید پڑھیں

جوبائیڈن

سوڈان میں اقتدار دوبارہ سے سِول حکومت کے حوالے کیا جائے،جوبائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا اور اقوام متحدہ نے گذشتہ گھنٹوں کے دوران میں سوڈان میں نئی فوجی کونسل پر دبا ئوبڑھا دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ دیگر ممالک کی طرح ان کا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ہمارا وزیراعظم عوام اور مہنگائی کی بات نہیں کرتا ، صرف یہی کہتا ہے کہ جوبائیڈن فون نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارا وزیراعظم عوام اور مہنگائی کی بات نہیں کرتا ، صرف یہی کہتا ہے کہ جوبائیڈن فون نہیں کرتا،پورے ملک مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن اور بورس جانسن کے مابین افغانستان سے امریکی شہریوں اور فوج کے انخلا پر گفتگو

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماوں نے افغانستان سے امریکی شہریوں اور فورسز کے انخلا پر بات چیت کی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنمائو ں نے جی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

افغانستان سے امریکی انخلا کا فیصلہ درست تھا، اب نہیں تو کب نکلتے؟جوبائیڈن

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلا مکمل کر لیا جائے گا۔تاریخ بتائے کہ ان کا افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس سے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

افغانستان سے فوج واپس بلانے پر پچھتاوا نہیں،جوبائیڈن

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے اپنی افواج کو افغانستان سے نکالنے کے فیصلے پر افسوس نہیں۔ امریکی فوج اپنے شیڈول کے مطابق افغانستان سے اس مہینے کے آخر تک نکل جائے گی۔میڈیاپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں