امریکی وزیر خارجہ

حالیہ مذاکرات اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع ہے ، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی ویزر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے آخری موقع قرار دیدیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسماعیل ہانیہ

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی

تہران(رپورٹنگ آن لائن)حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ (کل)جمعرات کوتہران میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں میت دوحہ روانہ کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں مزید پڑھیں

امیر خان متقی

طالبان کے وزیر خارجہ کی تہران پر تنقید کے بعد ایران کا احتجاج

کابل(رپورٹنگ آن لائن)طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ان بیانات کے بعد جن میں انہوں نے تہران کی جانب سے افغانستان میں ایک جامع حکومت کے قیام کے مطالبے پر تنقید کی تھی ایران کے ایک ممتاز مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں،اسرائیل

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو جوہری بم کے حصول سے روکنے کے لیے جو بھی ہوسکے گا کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنجمن نیتن یاھو نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ مزید پڑھیں

ایران

ایران میں پانی اور بجلی کی قلت، مظاہرے دارالحکومت تہران تک پہنچ گئے

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران میں پانی اور بجلی کی قلت کے خلاف مظاہرے دارالحکومت تہران تک پہنچ گئے۔ مظاہرین نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ گزشتہ دس دنوں سے جاری مظاہروں میں اب مزید پڑھیں

سعید خطیب زادہ

پابندیاں ختم ہوتے ہی اسلحہ کی خریداری کے معاہدے شروع کر دیں گے، ایران

تہران ( ر پورٹنگ آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر کو اسلحہ کے حصول پر پابندی کے خاتمے کے فوری بعد تہران دوسرے ممالک سے اسلحہ کی خریداری کے معاہدے شروع مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں

امریکی پابندیوں کے باوجود تیل کی صنعت قائم کریں گے، ایرانی وزیر

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے وزیر تیل بیجان زنگانیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی پابندیوں کے باوجود تہران اپنی تیل کی صنعت کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔ ٹیلی ویژن پر اپنی تقریر میں بیجان زنگانیہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلحے کی پابندی

مشرق وسطی کے تحفظ کے لیے ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع ضروری ہے،امریکہ

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ تہران دنیا بھر میں بدمعاش حکومتوں اور دہشت گرد تنظیموں کے لیے اسلحے کا سپلائر ہے۔ دہشت گردوں کو جنگی ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مزید پڑھیں