شہبازشریف

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ،اقتصادی وسیکیورٹی تعاون سے متعلق امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں اقتصادی وسیکیورٹی تعاون سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ جمعہ کوجاری بیان کے مطابق چین کے پاکستان میںتعینات سفیر جیانگ زیڈونگ نے مزید پڑھیں

ترک وزارت خارجہ

اس طرح کی جارحانہ پالیسیاں ترک کی جائیں، ترک وزارت خارجہ

انقرہ /تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے فضائی کارروائی میں لبنان کی سرحد سے اسرائیل میں داخل ہونے والے ترکیے کے 3 شہریوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

26 ویں ترمیم کی طرح پیکا ایکٹ بھی ریکارڈ تیزی سے پاس کیا گیا،بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ 26 ویں آئینی ترمیم کے طرح حکومت نے جلدی میں منظور کرایا ہے۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختون خوا نے کہا کہ مزید پڑھیں

منظور وسان

اگر وزیر اعلیٰ سندھ تبدیل ہوئے تو فریال تالپور نئی وزیراعلیٰ ہونگی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ سندھ تبدیل ہوئے تو فریال تالپور نئی وزیراعلیٰ ہونگی۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ہمارا وزیراعلیٰ لے لو اور اپنا دے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہوگئے’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہوگئے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مزید پڑھیں

حج وعمرہ

سعودی عرب نے خلیجی ممالک کے شہریوں کو جب چاہیں عمرہ کرنیکی اجازت دیدی

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزارت حج وعمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لئے عمرہ ادائیگی کو آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے ایکس اکانٹ پر اس حوالے سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

علی امین گنڈاپور کی وفاداری کچھ کام نہ آئی، مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاداری کچھ کام نہ آئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا’ لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا۔ ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان کے مضبوط تعلقات ناگزیر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بشریٰ بی بی عمران خان کی کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی عمران خان کی کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہیں،ہر سازش کے بعد بشری بی بی اور عمران خان کا رشتہ پہلے مزید پڑھیں

سلمان بٹ

واٹر اسکوٹر پر گئے تو ایک کھلاڑی نے کامران اکمل کو سمندر میں گرادیا’سلمان بٹ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران پیش آیا دلچسپ واقعہ بیان کردیا۔ سابق قومی کرکٹر سلمان بٹ نے کہا کہ دورہ ویسٹ انڈیز میں ایک اوپنر اور دوسرا مڈل مزید پڑھیں