الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں بائیس میں سے بارہ لوگ بلوچستان سے بھرتی کیئے گئے، قومی اسمبلی کو آگاہی

اسلام آباد (رپورٹنگ آں لائن) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں بائیس میں سے بارہ لوگ بلوچستان سے بھرتی کیئے گئے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان بابر اعوان نے بتایاکہ الیکشن کمیشن میں بائیس میں مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بدقسمتی سے ماضی میں کسی نے بلوچستان کی ترقی پر توجہ نہیں دی، مزید پڑھیں

بلوچستان

چین اور پاکستان نے بلوچستان اور ہنان کو سسٹر صوبہ قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صوبہ ہنان کے گورنر وانگ کائی نے کہا کہ بلوچستان اور ہنان کو صوبائی سطح پر چین پاکستان تعاون کی مثال بننے کے لئے جدوجہد کرنی چاہئے، چنگچو ایئرپورٹ اکانومی زون اور گوادر مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

وفاقی حکومت بلوچستان میں 131 منصوبے مکمل کرے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں 131 منصوبے مکمل کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بلوچستان میں مزید پڑھیں

بلوچستان

بلوچستان میں بھی تعلیمی اداروں کی بندش میں 23مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(ر پورٹنگ آن لائن)صوبہ بلوچستان میں بھی تعلیمی اداروں کی بندش میں 23مئی تک توسیع کردی گئی،تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس کے پیش نظر بلوچستان میں تمام اسکولز اور کالجز 23مئی تک بند رہیں گے۔ سیکرٹری کالجز ہایئر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ اور تربت میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی، مزید پڑھیں

لاک ڈاﺅن کا نفاذ

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 16مئی تک مکمل لاک ڈاﺅن کا نفاذ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں16 مئی تک مکمل لاک ڈاﺅن نافذ کر دیا گیاجبکہ سندھ میں صوبائی حکومت کی طرف سے اجازت ملنے پر کاروباری مراکز کھلے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس پھیلاﺅ خدشات کے مزید پڑھیں