بجلی

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے ٹیرف میں3 روپے50 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے ٹیرف میں3 روپے50 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست مسترد کردی ، وفاقی حکومت نے سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کے پیداواری شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن) ملک میں بجلی کے پیداواری شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے اس مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

تھرٹرانسمیشن لائن کی تکمیل خوش آئند 3ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں داخل ہوگی ‘میاں خرم الیاس

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) صنعتکار رہنماوچیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے 15ارب کی لاگت سے220کلو میٹر طویل تھر مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی تکمیل مزید پڑھیں

نیپرا

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ ہوا ۔نیپرادستاویزکے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اورسرچارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی اوربجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے اضافہ ہوا،گھریلو صارفین کی بجلی مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

بجلی پر3.23روپے فی یونٹ سرچارج ، صارفین پر335ارب کااضافی بوجھ تشویشناک ہے’میاں خرم الیاس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے نیپرا کی طرف سے آئی ایم ایف سے مزید قرضوں کیلئے اس کی شرائط پر بجلی کے فی یونٹ پر3.23روپے اضافی سرچارج وصولی کی منظوری پر مزید پڑھیں

جاوید قصوری

بجلی کی قیمتوں میں اضافے قابل مذمت، صارفین پر 335ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا’جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بجلی کی قیمتوںمیں ہوشربا اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے حکمران 22کروڑ عوام مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں صوبوں کےحوالےکرنےکا فیصلہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،جس کیلئے خواجہ آصف کی سربراہی میں 13رکنی کمیٹی 10روزمیں ڈرافٹ معاہدہ تیارکرے گی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی کی تقسیم مزید پڑھیں