ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

اربن یونٹ، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی پروگریسیو ورکنگ کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈائریکٹوریٹ ریجن بی لاہور میں پراپرٹی ٹیکس کے مختلف زونز میں مزید 9 سرکلز بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ تاہم اربن یونٹ پہلے سے موجود مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا افسر، معلومات تک رسائی کے قانون کی راہ میں رکاوٹ بن گیا

رپورٹنگ آن لائن۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں معلومات تک رسائی عام شہریوں کے لئے انتہائی مشکل بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ریجن سی لاہور کے پبلک انفارمیشن افسر تجمل حسین نقوی رائٹ ٹو مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں اے ڈی آر کے نام پر اب تک کا سب سے بڑا بلنڈر سامنے آ گیا۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تمام شہروں خصوصا” لاہور میں گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت کے لئے ADR جیسے غیر قانونی اور بوگس نظام پر مبنی اب تک کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آگیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ راستہ بھول گیا ،راجن پور کی ایک سو گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈ ننکانہ پہنچا دیئے

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پاکستان پوسٹ نے انوکھا کارنامہ کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز کی حساس ڈاک راجن پور کی بجائے ننکانہ صاحب پہنچا دی۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے میں گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈ، گاڑیوں کی نمبر پلیٹس مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

بطور ڈی جی، جونئیر افسرایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو چلانے میں ناکام۔۔تبدیل کئے جانے کا امکان۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ رواں سال 17 اگست کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر آصف طفیل کو ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کیا گیا۔تاہم لگ بھگ 2 ماہ گزرنے کے باوجود افسر مذکور مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ

پاکستان پوسٹ نے 3 کروڑ وصول کرنے کے باوجود 10 لاکھ ڈاک ڈیلیور نہ کی۔معاہدہ ناکام ہوگیا

شہبازاکمل جندران۔۔۔ وفاقی اور صوبائی محکموں کے مابین معاہدہ عوام کے لئے وبال بن گیا۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور پاکستان پوسٹ کے مابین 23 فروری 2022 کو معاہدہ طے پایا۔جس کے تحت پاکستان پوسٹ نے نمبر پلیٹ، سمارٹ کارڈز اور فائلیں محکمے مزید پڑھیں

خوردبرد

خوردبردکا الزام؟عدالت نے اینٹی کرپشن کو ڈی جی ایکسائز کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا

شہباز اکمل جندران۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ایڈیشنل ڈی جی اور سابق ڈائیریکٹر جنرل رضوان اکرم شیروانی کے خلاف مقامی عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو کرپشن اور خوردبرد کے الزامات پر انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ڈی بی اے اور پروگرامر،ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے لیئے چیلنج بن گئے۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں فرائض انجام دینے والے ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹراور پروگرامر محکمے کے لئے چیلنج بن گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 1995میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں گاڑیوں کے ڈیٹا کو مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا شعبہ ایکسائز ریونیو وصولی میں خسارے کا شکار ہوگیا

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ روا مالی سال کے اختتام پر محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کے شعبہ ایکسائز کو افسران کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بدترین متوقع خسارے کا سامنا روا مالی سال میں شعبہ ایکسائز کی وینڈ شاپس کی مزید پڑھیں