ایم کیوایم

ایم کیوایم پاکستان نے نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویزکردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایم مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

ایم کیوایم یاد رکھے یہ دور 1992 کا نہیں جہاں بدمعاشی کی روش برقرار رہے، خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء خرم شیر زمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم کی بلدیاتی الیکشن سے متعلق دی گئی دھمکیاں گیدڑ بھپکیاں ہیں،ایم کیوایم یاد رکھے یہ دور 1992 مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

بابرغوری کیخلاف خفیہ انکوائریوں کی مکمل تفصیلات طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کیخلاف خفیہ انکوائریوں اورانوسٹی گیشنزکی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم رہنما بابرغوری کے خلاف جاری خفیہ انکوئریوں اور انوسٹی گیشن کے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کی پارٹنرشپ میں کراچی ڈوب رہا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کی پارٹنرشپ میں کراچی ڈوب رہاہے دونوں ایک دوسرے پر الزامات کے سوا کچھ نہیں کررہے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

چھ افراد کے قتل کا الزام،سعید بھرم کی سزا کالعدم قرار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے چھ افراد کے قتل کے الزام میں ایم کیوایم کے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلر سعید بھرم کی سزا کالعدم قراردے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں یاسین آباد کے علاقے میں چھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،ایم کیو ایم دھماکا خیز مواد برآمدگی کیس میں سرکار کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد برآمدگی سے متعلق کیس میں عدالت نے سرکار کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں ایم کیوایم مزید پڑھیں