وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن کورونا وبا کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے ،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کورونا وبا کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے، عوام کو کورونا سے بچا وضروری ہے نہ کہ بے وقت جلسے۔ پیر کو وزیراعلی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کی عہدیداروں اور کارکنا ن کی گرفتاریوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عہدیداروں اور کارکنا ن کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب کی لاٹھی، گولی، گالی کی سرکار نہیں چلے گی،عمران صاحب ملتان میں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پولیو زدہ اپوزیشن ملکی ترقی کو اپاہج کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اپوزیشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو زدہ اپوزیشن ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو اپاہج کرنے کی سازشوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کیسز میں ریلیف پر بات کرناچاہتی ہے،وزیراعظم راضی نہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کیسز میں ریلیف پر بات کرنا چاہتی ہے،وزیراعظم راضی نہیں،جمہوریت میں اپوزیشن کے بغیر کام نہیں کیا جاسکتا،اپوزیشن سے مذاکرات 100 فیصد مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

کورونا کی دوسری لہر میں بے احتیاطی کا پاکستان متحمل نہیں ہوسکتا ہے’ ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں ملکی مفاد کے پیش نظر اپوزیشن کو اپنی روش بدلنا ہو گی ،کورونا کی دوسری لہر میں بے احتیاطی کا پاکستان متحمل نہیں مزید پڑھیں

شبلی فراز

ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے،شبلی فراز

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے۔ اپنے ایک بیان میں شبلی فراز نے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

مخالفین جلسوں کی سنچری بھی مکمل کر لیں تو حکومت جانیوالی نہیں، گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مخالفین جلسوں کی سنچری بھی مکمل کر لیں تو حکومت جانیوالی نہیں، اپوزیشن کی کورونا پر غیر سنجیدگی ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہوگی۔ گورنر پنجاب چودھری محمد مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کرونا پھیلائو موومنٹ بنتی جارہی ہے ‘ تر جمان پنجاب حکومت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرونا پھیلائو موومنٹ بنتی جارہی ہے،کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ملٹی نیشنل کمپنیاں، ادارے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

اپوزیشن کی تحریک اور کورونا صورتحال،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا ، جس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے اور کورونا صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں