عالمی تبلیغی اجتماع

عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ31اکتوبر اور دوسرا مرحلہ7نومبر سے شروع ہوگا

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن) عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ31اکتوبر اور دوسرا مرحلہ7نومبر سے شروع ہوگا جس کے لئے سرگودھا سمیت ملک بھر میں جماعتوں کی تشکیل کا عمل تیزی سے جاری ہے تاکہ اجتماعات میں بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جاسکے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز کے پنجاب کے اضلاع کے دوروں اور اجتماعات سے خطاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے پنجاب کے اضلاع کے دوروں اور اجتماعات سے خطاب کا شیڈول جاری کر دیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر تفصیلات سے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے، پی ڈی ایم کی ہٹ دھرمی نے عوام کی زندگیوں کو دا پر لگا دیا۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

لاہور جلسہ

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا لاہور جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلا کا سبب بن رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

فواد چوہدری

یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے،فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔ نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن رہنماوں کو پاکستان مخالف بیانیے کا حساب دینا پڑے گا،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماوں کو پاکستان مخالف بیانیے کا حساب دینا پڑے گا۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل سے بے خبر اپوزیشن مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورنا وائرس موسمی نہیں، یہ ایک بڑی لہر بننے جارہا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (رپورٹنگ آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کوایک بڑی لہر قرار دیتے ہوئے شمالی نصف کرہ میں موسم گرما ک ے دوران وبا کی منتقلی سے متعلق خبردار کیا ہے کہ یہ وائرس انفلوئنزا مزید پڑھیں