سینیٹر شیری رحمن

پاکستانی صحافتی منظرنامہ ناخوشگوار واقعات سے بھرا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پاکستان کا صحافتی منظرنامہ سنسرشپ، ڈرانے دھمکانے، صحافیوں پر تشدد جیسے ناخوشگوار واقعات سے بھرا ہوا ہے۔ شیری رحمٰن نے آزادی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

ترقی میں اہم کردار ادا کرنیوالے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے محنت کش مرد و خواتین کی کاوشوں ، جدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ صدر مملکت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پوپ فرانسس کو امن، سماجی انصاف، بین المذاہب مکالمے ، کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کی کاوشوں کے لئے یاد رکھا جائے گا، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آنجہانی پوپ کے بین المذاہب ہم آہنگی، ہمدردی اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کو خراج تحسین مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

مسیحی برادری نے ہمیشہ ملکی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا، صدر مملکت کا ایسٹر پر پیغام

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسیحی برادری نے ہمیشہ ملکی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اس لیے ہم تعلیم، صحت، سماجی بہبود اور عوامی خدمت کے شعبوں میں مسیحی برادری مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینٹ) کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ایوانِ صدر سے باضابطہ حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے. جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سینٹ کا اجلاس مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا سوات میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کی جانب سے 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوات میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کی جانب سے 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئیملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سکھ برادری وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے ،صدر مملکت کا بیساکھی کے تہوار پر پیغام

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سکھ برادری وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، پاکستان کا آئین اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی، مساوی حقوق اور تحفظ فراہم کرتا مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدر آصف علی زرداری کا لوئر دیر میں 2 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع لوئر دیر میں کامیاب آپریشن میں 2 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے مزید پڑھیں