آزاد کشمیر میں عام انتخابات

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی ،32لاکھ سے زائد ووٹر 45 نشستوں پر امیدواروں کا چنائو کرینگے

مظفر آباد/لاہور/راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل اتوار 25جولائی کو ہوگی ،32لاکھ سے زائد ووٹر 45 نشستوں پر امیدواروں کا چنائو کرینگے،امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے دیگر قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف نے کشمیرپر ریفرنڈم کرانے کاوزیراعظم عمران خان کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کشمیرپر ریفرنڈم کرانے کاوزیراعظم عمران خان کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان مزید پڑھیں

مریم نواز

مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں کہ نواز شریف روز بروز پلس ہورہا ہے،مریم نواز

دھیر کوٹ(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قربانیاں رنگ لا رہی ہیں ضائع نہیں ہوئیں، مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں کہ نواز شریف آزاد کشمیر میں روز بروز پلس مزید پڑھیں

چودھری سرور

سیاسی مخالفین آزاد کشمیر میں شکست کے خوف سے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،چودھری سرور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین آزاد کشمیر میں شکست کے خوف سے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، انشا اللہ آزاد کشمیر کا آئندہ صدر اور وزیر اعظم تحریک مزید پڑھیں

فرخ حبیب

کچھ بہروپیے کشمیر کے دورے پر، جہاں جائیں گے وہاں کا روپ دھار لیں گے، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر ہر شہر اور صوبے کی بیٹی بن جاتی ہیں، یہ بہروپیے جہاں جائیں وہاں کا روپ دھار لیتے ہیں، وزیراعظم کشمیریوں کی موثر آواز ہیں، آزاد مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آزاد کشمیر کو 500 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج دیں گے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہ اہے کہ آزاد کشمیر کو 500 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج دیں گے۔سیاہ آزاد پتن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے پاک آرمی کو بھی مدعو کیا جائیگا،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے فورسز مانگی ہیں، سول آرمڈ فورسز کے ساتھ ضرورت پڑنے پر پاک آرمی کو بھی مدعو مزید پڑھیں