اسپیکر قومی اسمبلی

واقعہ کربلا کو قیامت تک یاد رکھا جائے گا،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ واقعہ کربلا اللہ تعالی اور آخرت پر غیر متزلزل ایمان، بے مثال تقوی، بہادری، صبر اور قرآن مجید میں مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

ام حسینؓ کی شہادت ہمیشہ باطل قوتوں کیخلاف مثال رہے گی: جہانگیر ترین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہمیشہ باطل قوتوں کے خلاف مثال رہے گی۔ یوم عاشور پر اپنے پیغام میں جہانگیرخان ترین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

بینک تین روز بند رہیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے یوم عاشور پر آج بروز جمعہ اور کل بروز ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس طرح جمعہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب حکومت نے عزاداروں کی سکیورٹی کیلئے بہترین اقدامات کئے ہیں،عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عزاداروں کی سکیورٹی کیلئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال انتظامیہ و سٹاف کو یوم عاشور تک الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے محرم الحرام کے دوران لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ، سٹاف اور شعبہ ایمرجنسی کے ملازمین کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب کا یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان، کابینہ کمیٹی امن و امان کو شاباش

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کابینہ کمیٹی امن و امان کو شاباش دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

حضرت امام حسین کی تعلیمات امت مسلمہ کیلئے مینارہ نور ہیں، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین کی تعلیمات امت مسلمہ کیلئے مینارہ نور ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ 10محرم الحرام کا دن حق اور سچ مزید پڑھیں

حضرت امام حسین

حضرت امام حسین ؓکی جدوجہد ظلم کے خلاف سینہ سپر ہونے کاابدی پیغام ہے‘عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں سیدالشہداء حضرت امام حسینؓ کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے ۔ واقعہ کربلا سے سبق حاصل ہوتا ہے کہ باطل مزید پڑھیں

نواسہ رسول

نواسہ رسول کا باطل کے خلاف بلند کیا ہوا علم بلند حوصلہ کے ساتھ سربلند رکھیں گے ، آصف زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کا یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نواسہ رسول امام عالی مقام شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا باطل کے خلاف بلند کیا ہوا علم بلند مزید پڑھیں