شہباز شریف

مہنگائی کا بے قابو جن گلی گلی اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے، شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کابے قابو جن گلی گلی، قریہ قریہ اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے ، قطاروں میں کھڑے مزید پڑھیں