عید میلادالنبیۖ

عید میلادالنبیۖ ،ملک بھر میں قیدیوں کی سزائوں میں ایک ماہ کی کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)عید میلادالنبیۖ کے موقع پر ملک بھر میں قیدیوں کی سزائوں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

انشاللہ گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلی ایک جیالاہی ہوگا’ قمر زمان کائرہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اس بار گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج بہت منفرد ہونگے، بلاول بھٹو زرداری نے گلگت سے سکردو تک عوامی سیاست کی نئی لہر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی پر بین الاقوامی تقریری مقابلے کا انعقاد قابل ستائش ہیں، علی امین گنڈا پور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مزمت کرتے ہیں، کشمیر میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 6 ہزار 638 ہوگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 638 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 22 ہزار 452 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

اسکالرشپ

تعلیمی سال 2020/21 کے سکالرشپ کی آن لائن درخواستوں کے لیے احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پورٹل کھول دیا گیا ہے

نیوز رپورٹر ۔۔ تعلیمی سال 2020/21 کے سکالرشپ کی آن لائن درخواستوں کے لیے احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پورٹل کھول دیا گیا ہے۔پورٹل 30 اکتوبر تک کھلا ہے۔ اسکالرشپ درخواست میں متعلقہ یونیورسٹی کا نام درج کرنا ضروری ہے۔ پورٹل کا مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن

ایچ ای سی نے 24 ارب روپے کے بجٹ کا احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ کا آن لائن پورٹل کھول دی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 24 ارب روپے کے بجٹ کا احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ کا آن لائن پورٹل کھول دیا ہے۔منگل کو ہونے والے اجلاس میں ایچ ای سی حکام نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی،تعداد 9000 سے گھٹ کر 8 ہزار 588 رہ گئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی ہوئی ہے ،تعداد 9000 سے گھٹ کر 8 ہزار 588 رہ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں

فواد چودھری

گلگت بلتستان کمیٹی بلاول کی تجویز پر ہی بنی، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کمیٹی بلاول بھٹو کی تجویز پر ہی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں بنائی گئی۔ پیر کو نجی ٹی وی مزید پڑھیں