چودھری پرویز الٰہی

پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالٰہی کی عدالت میں درخواست

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پرویز الٰہی نے اشتیاق اے خان ایڈووکیٹ کے توسط سے ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

90دن پورے ہونے کے بعد نگراں وزیر اعلی پنجاب 23اپریل کو کوئی ایگزیکٹیو آدر پاس نہیں کر سکیں گے’ فواد چودھری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کو 22اپریل کو 90دن پورے ہو جائیں گے، 23اپریل کو وہ کوئی چیک سائن کر سکتے مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش اعلانِ جنگ قرار

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن )انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے بعد روس کا ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کے ساتھی اور روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان کی گرفتاری ہماری ترجیح نہیں‘ وہ مظلوم بننا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا ہماری ترجیح نہیں کیونکہ وہ چاہتے ہیں خود مظلوم بن جائیں اور پولیس کو ظالم بنا دیں۔ ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

ویویک واسوانی

آریان خان کی گرفتاری کے دوران شاہ رخ خان کا انداز پر وقار رہا، ویویک واسوانی

 ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی اداکار، لکھاری اور پروڈیوسر ویویک واسوانی نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے دوران پروقار انداز میں خاموش رہے۔ ویویک واسوانی بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں۔ برطانوی نشریاتی اداروں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، گرفتاری مشکل نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی ہے کہ خدانخواستہ جانی نقصان نہ ہو ورنہ گرفتاری مشکل کام نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 2 مزید مقدمات درج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان

گرفتاری کا دعوی ٰمحض ڈرامہ ،اصل مقصد اغوا اور قتل کرنا ہے،عمران خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ واضح طور پر گرفتاری کا دعوی محض ڈرامہ تھا، ان کا اصل مقصد اغوا اور قتل کرنا ہے۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف نے مزید پڑھیں