ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سکینڈل، چار رکنی جے آئی ٹی بن گئی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سینکڑوں گاڑیوں کی مشکوک تبدیلی ملکیت کی جانچ پڑتال اور انکوائری کے لئے چار رکنی ہائی لیول جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ مزید پڑھیں

گاڑیوں پر کیمرے

گاڑیوں پر کیمرے، ڈی جی ایکسائز کی اپنے ملازمین کو ایک اور فٹیک۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسشن پنجاب محمد علی نے ماتحت سٹاف کو بجٹ یا فنڈز جاری کیئے بغیر ہی بائیومیٹرک نظام کے بعد سرکاری گاڑیوں اور ڈالوں پر کیمرے نصب کرنے کی ایک اور فٹیک ڈال دی مزید پڑھیں

گاڑیوں

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کی کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں مزید پڑھیں

فزیکل انسپکشن

فیصل آباد میں گاڑیوں کی فزیکل انسپکشن بند، ڈائیریکٹر ایکسائز ان ایکشن۔

تنویر سرور۔۔ فیصل آباد میں اسلام آباد نمبر کی حامل گاڑیوں کی فزیکل انسپکشن کا سکینڈل اور لاقانونیت سامنے آنے پر ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد نعمان خالد نے فیصل آباد میں گاڑیوں کی فزیکل انسپکشن بند کرنے کا مزید پڑھیں

انکوائری ٹھپ

اسلام آباد نمبر کی گاڑیوں کی بوگس انسپکشن۔ انکوائری ٹھپ

شہبازاکمل جندران۔ لاہور ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور دیگر شہروں میں بھاری رشوت کے عوض اسلام آباد نمبر کی سینکڑوں گاڑیوں کی بوگس انسپکشن کی انکوائری ٹھپ کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

گجرات اور جہلم، میں گاڑیوں کی بوگس ٹرانزکشن کا انکشاف۔

رپورٹنگ آن لائن (قسط نمبر 2) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ضلع گجرات اور ضلع جہلم میں اصل مالک کی بجائے ان کے خود ساختہ نمائندوں کے ذریعے گاڑیوں کی مبینہ طور پر بوگس تبدیلی ملکیت کا مزید پڑھیں

کاروں کی فروخت

جولائی کے مقابلے میں اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں 23فیصداضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)رواں سال جولائی کے مقابلے میں اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں 23 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں ماہ اگست کے دوران 1لاکھ 31گاڑیاں فروخت ہوئیں جو کہ جولائی 2023میں 81ہزار5سو53گاڑیوں مزید پڑھیں

انسپکشن

اسلام آباد نمبر کی سینکڑوں گاڑیوں کی انسپکشن۔ 20 ہزار رشوت۔شوکاز۔

شہبازاکمل جندران۔ لاہور ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور دیگر شہروں میں بھاری رشوت کے عوض اسلام آباد نمبر کی سینکڑوں گاڑیوں کی انسپکشن کیئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور محمد مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل سکواڈ کوجدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران پنجاب حکومت کا صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور تخریبی سرگرمیوں کے بروقت سد باب کیلئے اہم اقدام، بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا۔ پنجاب کے نگراں مزید پڑھیں