دہشتگردوں کا حملہ

بلوچستان: کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار شہید‘دہشتگردوں کی تلاش کےلئے سرچ آپریشن

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ فرار دہشتگردوں کی تلاش کےلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ مسلح افواج نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں