وقار یونس

عمران خان نے کورونا سے بڑے چیلنجز کا سامنا کیا ہے،وقار یونس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کو شکست دے دیں گے کیونکہ اْنہوں نے اس سے بڑے چیلنجز کا بھی سامنا کیا ہے۔وقار یونس مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں کورونا ویکسین کے اثرات و قوت مدافعت جانچنے کیلئے نئے ٹیسٹ کا آغاز

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و جنرل ہسپتال کی سٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر ل ریسرچ لیب میں انسانی جسم پر کورونا ویکسین کے اثرات اور مرض کے خلاف پیدا ہونے والی قوت مدافعت جانچنے کیلئے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دوبارہ لاک ڈان کی طرف جانے کا اعلان

برلن (رپورٹنگ آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اس حوالے سے جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ دوبارہ لاک ڈائون کی طرف جانا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 9.4 ہوگئی، مزید 42افراد چل بسے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلائو میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 9 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

ایسٹرا زینیکا ویکسین کے فوائد خدشات سے زیادہ ہیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ اونے ایک بیان میں کہاکہ ویکسین کے فوائد اس سے لاحق خدشات سے مزید پڑھیں

رشکئی اکنامک زون

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کا افتتاح کریں گے

پشاور(آئی این پی ) وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے رشکئی اکنامک زون کے قیام میں مدد کی، وہ آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخواہ مزید پڑھیں

مہوش حیات

مہوش حیات اسلام آباد میں میوزک کنسرٹ منعقد ہونے پر برہم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہءامتیاز مہوش حیات نے حال ہی میں اسلام آباد میں ہونے والے میوزک کنسرٹ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال: کورونا وبا کی تشخیص کیلئے37600 مفت ٹیسٹ ہوئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹوں کا عمل جاری ہے، اب تک37600 بلا معاوضہ ٹیسٹ مزید پڑھیں