مراد علی شاہ

سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاوں، مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاوں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کی خرابی میں بہت مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

فوج کیخلاف پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں،شوکت یوسف زئی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)تحریکِ انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی جنگ کرپٹ سیاسی جماعتوں کیخلاف مزید پڑھیں

امیرمقام

عمران نیازی کی محاذ آرائی کی سیاست 9 مئی کی توڑ پھوڑ کے دوران قوم کے سامنے آ گئی ، امیر مقام

شانگلہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی غنڈہ گردی اور محاذ آرائی کی سیاست 9 مئی کی توڑ پھوڑ کے دوران پوری مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید خان

حکومت کی بجائے ملک کو بچانے کی جنگ کرپٹ اور ایماندار کے درمیان ہے، اس جنگ میں عمران خان کامیاب ہوں گے،سینیٹر فیصل جاوید خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہاہے کہ اپنی حکومت کی بجائے ملک کو بچانے کی جنگ کرپٹ اور ایماندار کے درمیان ہے، اس جنگ میں عمران خان کامیاب ہوں گے ۔ بدھ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

صادق اور امین کا لقب پانے والا عمران خان چور اور کرپٹ نکلا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)منگل کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان 2020میں دنیا میں 124ویں نمبر پر تھا، دنیا میں 56ممالک ایسے تھے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے، سرکاری افسران سے ذاتی ملازم کا کام لینے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعظم سے حکومت نہیں چلتی ، صرف خواتین کو روک سکتے ہیں’ مریم اورنگزیب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے حکومت نہیں چلتی وہ صرف خواتین کو روک سکتے ہیں،اس کرپٹ، نالائق، نااہل حکمرانوں سے حکومت نہیں چلتی تو وہ ایسے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کرپٹ شاہی خاندان محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان اور ان کے حواری محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، بزدار حکومت میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا، ہفتہ مزید پڑھیں