اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود اسلام آباد میں پر امن اجتماع و امن عامہ بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دوران اسلام آباد میں پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) مخصوص نشستوں کے بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اہم قانون سازی کرنے میں کامیاب ہوگئی ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی،18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی نے 18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دیں جبکہ بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی جانب مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان

امید ہے آصف علی زرداری کثرت رائے سے صدر منتخب ہونگے، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ امید ہے آصف علی زرداری کثرت رائے سے ملک کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ،سٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2022کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ایوان بالا میں سٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2022کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا،سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود شکست کاسامنا کرناپڑا بل کے حق میں 43اور مخالفت میں 42ووٹ آئے،سینیٹر ر زرقاتیمور کو وہیل چیئر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے اسٹیٹ بینک (ترمیمی)بل 2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا، اپوزیشن کی مخالفت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی)بل 2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا، اپوزیشن ارکان نے بل کی مخالفت کی، وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کمیٹی کو مزید پڑھیں

بلدیاتی نظام

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام کثرتِ رائے سے منظور ، بلدیاتی کونسل کے چیئرمین کا انتخاب شو آف ہینڈ سے ہوگا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا،تفصیلات کے مطابق ہفتے کو آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اراکین نے نئے بلدیاتی نظام کا مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ”ایمیگریشن( ترمیمی)بل“ پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ نے مزید غور کے لئے متعلقہ قائمہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی بلز میں سرچارج لگانے کا اختیار حکومت کو دینے سے متعلق بل منظور کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کے بلوں میں سرچارج لگانے کا اختیار حکومت کو دینے سے متعلق بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعت جی مزید پڑھیں