ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے چیئرمین ڈاکٹر امیر اللہ مروت نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے چیئرمین ڈاکٹر امیر اللہ مروت نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے کہاکہ قومی کمیشن مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز،صدر نے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدر پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان نے ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے مزید پڑھیں

علی ظفر

کورونا وائرس کے دوران خدمات سرانجام دینے پر علی ظفر کیلئے ‘شان پاکستان’ ایوارڈ

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران لوگوں کی مالی مدد کرنے پر پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو حکومت پاکستان کی جانب سے شانِ پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا ۔گورنر ہاؤس لاہور میں مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدرمملکت کی عوام سے کورونا وبا سے بچاﺅ کےلئے احتیاطی تدابیرپر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام سے کورونا وبا سے بچاﺅ کےلئے احتیاطی تدابیرپر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ کافی حدتک جیت چکے ہیں،تاہم ابھی مکمل مزید پڑھیں

صدر مملکت

ا فغان تنازعے کا فوجی حل نہیں ، مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ا فغان تنازعے کا فوجی حل نہیں ، مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، پاکستان افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے افغان قوم کے مزید پڑھیں

میزان بینک

میزان بینک نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز میں شریعہ اتھنسٹی ایوارڈ 2020سمیت 3 ایوارڈ ز جیت لیے

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کواسلام آباد میں منعقدکی جانے والی دسویں گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈزکی تقریب میں شریعہ اتھنسٹی ایوارڈ (Shariah Authenticity Award) سمیت متعدد ایوارڈز سے نوازا مزید پڑھیں

صدر مملکت

افواج نے جنگی مہارت اور جذبہ ایمانی کے ساتھ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دیا، صدر مملکت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جنگی تیاری اور جذبہ ایمانی نے آج پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے، اس دن افواج پاکستان مزید پڑھیں