ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن

ڈی جی کے اختیارات ڈائیریکٹر کے ہاتھ میں، انکوائری شروع۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور محمد آصف کو ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے اختیارات استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا انکوائری شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مقامی شہری نے ارباب اختیار مزید پڑھیں

money

پیسے دیں۔ ترقی لیں۔ ڈائیریکٹر کی لوٹ سیل سامنے آ گئی۔

مہر ندیم۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائیریکٹر شاہد علی گیلانی پر رشوت کے عوض OPS ترقیاں دینے کا الزام سامنے آ گیا ہے۔ شاہد علی گیلانی پر الزام ہے کہ انہوں نے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن اے لاہور مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر

اپیلوں کی آڑ۔ ڈائیریکٹر ایکسائز کا خزانے کو کروڑوں کا جھٹکا۔

شہبازاکمل جندران۔ پراپرٹی ٹیکس کی اپیلوں کے دوران اسیسنگ اتھارٹیز کی تشخیص کو غلط قرار دیتے ہوئے ٹیکس کی رقم کروڑوں روپے کم کیئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

روڈ چیکنگ

سخت گرمی ، روڈ چیکنگ اور ڈائیریکٹر کے ریلیف پیکیج۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی کی مختلف ٹیمیں صبح، شام شفٹوں میں جبکہ بدھ کے روز جنرل ہولڈ اپ کی صورت میں ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی میں مصروف رہتی ہیں۔ تاہم مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

الیکشن ختم، نعمان خالد آج ڈائیریکٹر ریجن اے اور ڈائیریکٹر ریجن ڈی کا چارج سنبھالیں گے۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ڈائیریکٹر نعمان خالد آج بطور ڈائیریکٹر ریجن اے اور ڈائیریکٹر ریجن ڈی اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ صوبائی سیکرٹری نے 3 اکتوبر 2022 کو ڈائیریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مزید پڑھیں

بد نیتی یا بدعنوانی، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی انتظامیہ، ڈائیریکٹر کا عہدہ ختم کرنے کے درپے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور میں ڈائیریکٹر کے کئی عہدے کئی ماہ سے خالی ہیں جبکہ وفاقی اور صوبائی سول سروسز رولز کے مطابق ایک سال تک خالی رہنے والے عہدے سرے سے ختم کرنے مزید پڑھیں