چینی وزیر خا رجہ

چین اور یورپی یونین کا 24 واں سربراہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق رائے کے مطابق 24 واں چین یورپی یونین سربراہ اجلاس 7 دسمبر کو بیجنگ میں مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی و امریکی صدور ملا قات میں عا لمی امن اور تر قی بارے گفتگو کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے صدر شی جن پھنگ کے آئندہ دورہ امریکہ کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر، مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر تیسرے ” بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون فورم میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ کہ تیسرا “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون فورم 17سے 18 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا ۔ موجودہ فورم کا عنوان ہے مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امر یکی سینیٹرز کے آئندہ دورہ چین کا خیر مقدم کر تے ہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چارلس شومر کی قیادت میں ایک وفد کے چین کے دورے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ صحافی نے سوال کیا کہ امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

امر یکہ اور بر طا نیہ ہا نگ کا نگ میں سیا سی جوڑ توڑ بند کر یں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)ہانگ کانگ میں وزارت خارجہ کے دفتر کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کی عدلیہ میں مداخلت کرنے والی سیاسی جوڑ توڑ کو فوری طور پر بند کریں 27 مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 5.5 فیصد اضافہ، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان ماؤ ننگ نےکچھ مغربی ممالک کی چین کی معیشت کے بارے میں منفی توقعات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین تمام ممالک کی خودمختاری کی مساوات کے اصول پر سختی سے قائم ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے حال ہی میں غیر ملکی ریاستی استثنیٰ سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کے قانون پر نظرثانی کی اور اس کی منظوری دے دی۔ یہ قانون چینی عدالتوں کو مزید پڑھیں

وانگ وین بین

امر یکہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے میں مداخلت بند کر ے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) امریکی محکمہ دفاع کی ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کے درمیان حال ہی میں ہونے والی ملاقات کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے اس بات پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امر یکہ و مغر بی مما لک سنکیا نگ کے ذ ریعے چین کو بد نام نہیں کر سکتے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سنکیانگ میں غیر ملکی سفیروں کا حقیقی صورتِ حال کا تجربہ کرنا ایک بار پھر پوری طرح ظاہر کرتا ہے. کہ امریکہ کی قیادت میں مٹھی مزید پڑھیں