چینی صدر

چینی صدر کا تائیوان میں صورتحال سنگین اور پیچیدہ ہونے کا انتباہ

تائی پے(رپورٹنگ آن لائن) چین صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ آبنائے تائیوان میں صورتحال پیچیدہ اور سنگین ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی صدر نے یہ بات تائیوان کی مرکزی اپوزیشن جماعت کے نئے منتخب رہنما کو تہینتی خط مزید پڑھیں

چینی صدر

دھونس جمانے والی طاقتوں کو چینیوں کی آہنی دیوار پاش پاش کردیگی،چینی صدر

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ چین پر دھونس جمانے والوں کا منہ توڑ دیا جائے گا، ایسی طاقتوں کو چینیوں کی آہنی دیوار پاش پاش کر دے گی۔کسی غیر ملکی طاقت کو مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا آزاد ، منصفانہ اور بلا تفریق ڈیجیٹل کاروباری ماحول فراہم کرنے پر زور

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون کی تنظیم(ایپک)کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک آزاد ، منصفانہ اور بلا تفریق ڈیجیٹل کاروباری ماحول کیلئے کام کریں۔شی جن پھنگ نے عالمی ڈیجیٹل مزید پڑھیں

چینی صدر

ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں ہر ملک کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں، چینی صدر

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دنیا میں ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں ہر ملک کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔ کمیونسٹ پارٹی چائنہ اور عالمی سیاسی جماعتوں کی سربراہی کانفرنس سے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ کی عالمی یوم ماحولیات 2021کی کامیاب میزبانی کرنے پر پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی یوم ماحولیات 2021کی کامیاب میزبانی کرنے پر پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں صاف و سرسبز تحریک قابل تعریف ہے ،تہذیبوں کی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچانے کے لئے تیار ہے،چینی صدر

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے اتوار کے روز کہا ہے کہ وہ اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب محمد عبدالحامد کے ساتھ دونوں ملکوں کی حکمت عملی کو بہتر طور پر ترتیب دینے اور مشترکہ طور پر مزید پڑھیں

انٹونیو گوتیریس

کثیرالجہتی چیلنجز درپیش ہیں مگر حل نہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ کثیرالجہتی چیلنجز درپیش ہیں مگر کثیرالجہتی حل نہیں۔ تمام چھوٹے بڑے ممالک کو آپس میں تعاون کر کے اقوام متحدہ کو مضبوط کرنا چاہیے،غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں مختلف شعببوں میں سعودی عرب اور چین کے سٹریٹجک تعلقات اور انہیں فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں